گوجرانوالہ میں تعینات ہونے والے آر پی او طارق عباس قر یشی نے چارج سنبھال لیا اس موقع پر انہیں پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی ،علاوہ ازیں طارق عباس قر یشی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدر سلیم شاہد سے انکے چیمبر میں ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں مختلف امور زیر بحث آئے ، فاضل جج نے اس امر کا اظہار کیا کہ آر پی او کی تعیناتی سے جرائم میں کمی ہو گی جبکہ آر پی او نے سیشن جج کو یقین دہانی کروائی کہ عدالتی احکامات پر 100 فیصد عمل درآمد کروایا جائے گا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments