لاہور ۔پولیس کا مظاہرین کے خلاف آپریشن کامیاب 27 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات خادم حسین رضوی کی گرفتاری کی اطلاعات

لاہور میں خادم حسین رضوی کے دھرنے کا رینجرز اور پولیس نے گھیراو کر لیا ، مظاہرین کو آپریشن سے پہلے آخری وارننگ جاری ،،، اللہ اس ملک اور قوم کی خیر کرے پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے لاوڈ سپیکر پر اعلانات کئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے آپریشن کی نگرانی بھی کی گئی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے مظاہرین کو وارننگ جاری کی گئی تھیں
لاہور آپریشن صرف پولیس نے ہی مکمل کر لیا
زیادہ مزاہمت نہ ہونے کی اطلاعات ملی ہیں
خادم رضوی کی گرفتاری کی بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاوڈ سپیکر پر وارننگ کے ساتھ کریک ڈاوں شروع کیا گیا اور مبینہ طور پر خادم حسین رضوی سٹیج ٹرک پر سب چھوڑ گئے تھے، بعدازاں دو پولیس والوں نے انہیں اٹھایا اور ایک ویگو ڈالے میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ذرائع کے مطابق 27 زخمی، 1 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے

لاہور میں مظاہرین کے خلاف آپریشن کی ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں