احتجاجی مظاہرین اور وفاقی حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد آج رات کسی وقت تحریک لبیک کی مرکزی قیادت ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرے گی۔
معاہدہ کی کاپی جی نیوز نے حاصل کرلی۔ جسے آپ پڑھ کر مکمل تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں
Load/Hide Comments