گوجرانوالہ:تحریک لبیک کے کارکنوں کا قلعہ چند بائی پاس پر احتجاج اور دھرنا تیسرے روز بھی جاری ٹریفک بلاک ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناشہر بھر میں موبائل فون سروس معطل کر دی گئی شہر کے تمام تعلیمی ادارے اور مارکیٹیں بند ہیں شہر کی سڑکوں پر سناٹا چھا گیا معمولات زندگی شدید متاثر
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments