گوجراوالہ ۔ قلعہ چند بائی پاس پر دھرنا دینے والے راہنماؤں سمیت 2500 افراد کے خلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ۔آسیہ بریت فیصلے کیخلاف ہنگامہ آرائی اور متنازعہ تقاریر کا معاملہ مختلف مذہبی جماعتوں کے 9 نامزد اور 2500 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

تھانہ کوتوالی میں سنگین دفعات کے تحت درج ایف آئی آر کو سیل کر دیا گیامقدمہ میں ڈاکٹر اشرف آصف جلالی اور ماربل ایسوسی ایشن کے صدر بھی ملزم نامزد جے یو آئی ف کے نائب امیر قاضی کفایت اللہ اور بابر رضوان بھی ملزم نامزدجماعت اسلامی کے سٹی امیر مظہر اقبال رندھاوا اور فرقان بٹ بھی ملزمان میں شامل جمعیت اہلحدیث کے مرکزی رہنما مشتاق چیمہ اور وفاق المدارس کے جواد قاسمی بھی ملزمان نامزد

اپنا تبصرہ بھیجیں