گوجراوالہ۔ ضلعی انتظامیہ نے آج سے سخت کاروائی کا آغاز کر دیا جو احکامات پر عملدرآمد نہ کریں گے

گوجرانوالہ: پنجاب حکومت کی ہدایت پر گوجرانوالہ ڈویژن بھر میں آج سے بھٹہ خشت بندسموک کے خطرات سے نمٹنے کے لیے بھٹہ خشت بند کیے گئے بھٹہ خشت بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگار ضلعی انتظامیہ کے مطابق بھٹہ خشت بند نہ کرنے والے مالکان کے خلاف مقدمات درج اور بھاری جرمانے ہوں گئے۔ سیالکوٹ، گجرات، نارووال، منڈی بہائوالدین، حافظ آباد میں 1300 بھٹہ خشت ہیں جو آج سے کام بند کر دیں گے جس کی وجہ سے کنسٹرکشن کا کام بھی شدید متاثر ہو گا

اپنا تبصرہ بھیجیں