تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر خالد عزیزلون اور سابق سٹی جنرل سیکرٹری مصطفی خالد لون نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں اور جدوجہد سے پاک چین معاہدوں سے پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوگا اور مالی بحران کا خاتمہ ہوگا تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی عالمی سطح پر پاکستان کا مورال بلند ہورہا ہے اور سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوگا انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے عملی طور پر اقدامات اٹھانے کی بجائے صرف نعرے بازی اور دعوے کئے ہیں عمران خان کی قیادت میں پاکستان خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments