مورخہ یکم نومبر، دونومبر اور تین نومبر 2018ء کو ہونے والے پرچہ جات بعض نا گزیر و جوہات کے پیش نظر ملتوی کر دئیے گئے تھے جو اب ترمیم شدہ شیڈول کے مطابق مطالعہ پاکستان ،ایجوکیشن، بزنس شماریات کے پرچہ جات16 نومبر، کمپیوٹر سائنس ، سوشیالوجی14نومبر جبکہ انگریزی 15نومبرکو پہلے سے دئیے گئے اوقات کار کے مطابق ہونگے ۔ نیز 14نومبرسے شروع ہونے والے پریکٹیکل امتحانات نئے شیڈول کے مطابق اب 23نومبرسے شروع ہونگے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments