گوجرانوالہ ہائیکورٹ کے علاقائی بنچ کے قیام کا مطالبہ، وکلا کا قافلہ احتجاج کیلئے لاہور روانہ ہوا اور صدر بار نور محمد مرزا کی قیادت میں وکلاء نے پنجاب اسمبلی اور ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کیا وکلاء بڑی تعداد میں قافلے کی شکل میں گاڑیوں پر لاہور کیلئے روانہ ہو گئیں اور وکلاء جلوس کی شکل میں لاہور پہنچے اور گوجرانوالہ میں ہائیکورٹ بنچ کے قیام کے لئے احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی
ویڈیو دیکھیں