گوجرانوالہ
واہنڈو کے علاقہ میں ڈ یڑ ھ سالہ بچے پر سیل مرغ کا حملہ مرغے نے چونچ مار مار کر بچے کو ہلاک کر دیا۔ یہ افسوسناک واقع واہنڈو کے علاقے میں پیش آیا جہاں بچہ کھیل رہا تھا کہ اچانک لڑاکے مرغے نے اس پر حملہ کر دیا جس سے بچہ شدید زخمی ہو گیا مرغے نے پنجے مار کر بچے کی شہ رگ کاٹ کر اسے ہلاک کر دیا ڈیڑھ سالہ زاہد صحن میں کھیل رہا تھا کہ مرغے نے حملہ کر کے اسے قتل کر دیا ، بچے کا والد اﷲ دتہ سیل مرغے کو گھر میں پالا تھا جس نے اس کے بچے کی جان لے لی ،
Load/Hide Comments