گوجرانولہ نوشہرہ ورکاں میں کینو توڑنے پر زمیندار کادو محنت کشوں پر بہیمانہ تشدد
محنت کشوں پر تشدد کی موبائل ویڈیو منظر عام پر آ گئی بااثر زمیندار نے دونوں کی نہ صرف جوتوں سے پٹائی کی بلکہ ویڈیو بھی بناتا رہا محنت کش چیخیں مار کر رحم کی فریاد کرتےرہے لیکن زمیندار کو ترس نہ آیا محنت کشوں کو بااثر زمیندار نے اپنے ڈیرے پر لیجا کر تشدد کا نشانہ بنایا
تشدد کی ویڈیو دیکھیں محنت کشوں کی چیخ و پکار سنیں
https://youtu.be/AV_7qZfxsww