گوجرانوالہ سائیبر کرائم کا گجرات میں چھاپہ بیوی کی غیر اخلاقی تصاویر کی انٹرنیٹ پر تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار
بیوی کی غیر اخلاقی تصاویر کی تشہیر کرنے والے ملزم کو ایف آئی نے گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دیں ایف آئی حکام کے مطابق ملزم کافی عرصہ سے اپنی بیوی کی غیر اخلاقی تصویروں کی تشہیر کرتا تھا ملزم ارسلان کے خلاف بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ایف کی ٹیم کے مطابق ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاہے مارے جارہے ہیں جلد دیگر ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا
گرفتار ملزم ارسلان ایف آئی اے کی حراست میں