ریجنل جنرل منیجر پی ٹی سی ایل طارق صدیق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گوجرانوالہ کینٹ ایکسچینج کا دورہ کیا۔ نیٹ ورک ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کے تحت آن گراؤمڈ ایکٹیویٹی کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ریجنل جنرل مینجر طارق صدیق کا کہنا تھا کہ پی ٹی سی ایل صارفین کیلئے جدیدسسٹم سے نیٹ کی سپیڈ تیز متعارف کروایا جا رہا ہے جس سے صارفین کو ملنے والے نیٹ کی سپیڈ پہلے سے بہتر اور تیز ہو گی۔ صارفین ان لمیٹڈ نیٹ استعمال کر سکیں گے ۔
Load/Hide Comments