مسجدوں، درباروں، خانقاہوں کے چندے میں خوردبرد اور سڑکوں پر بے نام پڑے چندہ باکس کے ذریعے شہریوں سے نذرانے، چندہ، خیرات، صدقات ہتھیانے والوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔اس سلسلہ میں ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے پلاننگ شروع کر دی گئی ہے ۔