میرج ہال ایسوسی ایشن کامونکے کے صدر ارشد محمود بٹ ،جنرل سیکرٹری جبران ثاقب،سینئر نائب صدر حاجی محمد امین ،سیکرٹری فنانس میاں زوہیب سمیت نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب مقامی میرج ہال میںہوئی جس میں ایم پی اے چوہدری اخترعلی خاں ، محمد اسلام مغل ،اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر مرزامحمد رفیق ، سرفرازاحمد بسرا ء نے شرکت کی ،اس موقع پر ضلعی سرفرازاحمد بسرا ء نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments