21روزہ جشن گوجرانوالہ کیلئے گلشن اقبال پارک میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں افتتاحی تقریب آج ہو گی۔گلشن اقبال پارک میں ہونے ہونے والے 21روزہ جشن گوجرانوالہ میں میوزیکل نائٹ،فوک ڈانس، کامیڈی شو، گھڑڈانس، غزل ،نعت، کلچرل ویلج، محفل سماع، ڈرائیونگ کمپی ٹیشن سمیت دیگر تقریبات کا انعقاد ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments