جشن عید میلادالنبیؐ کے حوالے سے گوجرانوالہ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جا رہے ہیں ذرائع کا کہنا تھا کہ ہوم ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام کو دہشتگردی کے ممکنہ خطرات کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے ۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو عید میلادالنبیؐ پر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments