گوجرانوالہ: حکومت کا کاروباری خواتین کے کاروبار کو قانونی تحفظ دینے کا فیصلہ، اگر ایوان صنعت و تجارت بنانے کا اعلان

خواتین کے کاروبار کو قانونی تحفظ دینے کا فیصلہ، مختلف کورس کروائے جائیں گے ۔ضلعی سطح پر خواتین چیمبر آف کامرس کا قیام بھی ہوگا۔ذرائع کے مطابق صنعت زار سے بہت سی خواتین ہنر حاصل کرکے اپنی فیملی کی بہتر انداز میں کفالت کر رہی ہیں لیکن گھریلو محنت کشوں کے لئے ابھی تک کو ئی قانون نہیں بنا محنت کش خواتین اور ان کے کاروبار کو تحفظ دینے کیلئے نیا قانون متعارف کروایا جا رہا ہے جس کا مسودہ تیار کرکے وزارت قانون کو بھجوا دیا گیا ہے ۔ جس سے محنت کش خواتین کی تربیت اور تنظیم سے ان کے حقوق کا تحفظ ممکن بنایا جا سکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں