ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس بورڈ ملک ندیم سرور کی گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ آمد،جہاں انہوں نے سالانہ کھیلوں کی تقریب میں انعامات تقسیم کئے ۔بعدازاں انہوں نے گوجرانوالہ بورڈ آفس میں پودا بھی لگایا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے کلین اینڈ گرین مہم کامیابی سے جاری ہے ۔اگر عوام بھی اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تو ملک سے آلودگی ختم ہو سکتی ہے ۔علاوہ ازیں انہوں نے گکھڑ منڈی میں جاری سپورٹس رینا کے کام کا تفصیلی معائنہ کیا اور متعلقہ اداروں کو کام تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments