مو ٹر وے پو لیس اور نجی کا لج کے زیر اہتمام ٹریفک حادثہ کا شکار ہونے والوں کی یاد میں مشترکہ روڈ سیفٹی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں طلبہ نے شرکت کی ۔مقررین نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت روڈ یوزرہم اپنی ذمہ داریا ں نبھا ئیں گے اور ٹریفک حادثات کا شکا ر ہو نے سے خو د بھی بچیں گے اور دوسروں کو بھی بچائیں گے ۔واک میں مو ٹر وے پو لیس کے افسر ان انسپکٹر اقبا ل بٹ ،انسپکٹر میاں عابد،اُسامہ ڈار و دیگر نے شرکت کی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments