گوجرانوالا میں سرکاری بینک کی برانچ میں خاتون بنک افسرکاملازم پرتشدد تھپڑوں کی بارش کر دی ۔
خاتون بنک آفیسر کو معمولی بات پر اتنا غصہ آیا کہ وہ کاؤنٹر پر پہنچ گئیں اور طیش میں آکر کیشئر کی ڈانٹ ڈپٹ شروع کر دی اور پھر غصہ کم نہ ہوا تو تھپڑ برسانے شروع کر دئے او جی ون گریڈ کی خاتون افسرنےکیشیئرکوتشدد کا نشانہ بنایاواقعہ گوجرانوالا ماڈل ٹاؤن برانچ میں پیش آیا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا کو موصول ہو گئی فوٹیج میں خاتون آفیسرکوکیشیئرپرتشدد کرتے دیکھاجاسکتا ہے
ویڈیو دیکھیں