ٹھیکیدارایک ارب 44 کروڑ سے تعمیر کی جا نے والی وزیر آ باد تا کوٹ ہرا سڑک ادھوری چھوڑ کر غا ئب ہو گیا 2015میں وزیر آ باد تا کو ٹ ہرا 44کلو میٹر سڑک کی تعمیر سالانہ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ایشیائی تر قیا تی بینک اور حکو مت پنجا ب کے مشتر کہ تعاون سے شروع کی گئی جس کو 3سال میں تعمیر کیا جا نا تھا جس کا پہلا فیز وزیر آ باد سے ساروکی چیمہ تک 14کلو میٹر حصہ تعمیر کیا جا چکا ہے جبکہ دوسرے فیز کی منظوری ہونے کے با وجود فنڈز روک دیئے گئے جس کی وجہ سے کنٹر یکٹر سڑک ادھوری چھوڑ کر چلتا بنا ایکسین ہا ئی وے گو جر ا نو ا لہ محمد نواز کھو کھر کے مطا بق جیسے ہی حکو مت کی طر ف سے فنڈز کا اجر ا کیا جا ئے گا سڑک تعمیر کر دی جا ئے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments