گوجرانوالہ۔علامہ خادم حسین رضوی کی گرفتاری کی مبینہ ویڈیو منظرعام پر ا گئی

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک لبیک کیخلاف پنجاب میں آپریشن کے دوران اعلیٰ اور درمیانی درجے کی قیادت کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں اور اب علامہ خادم حسین رضوی کو گرفتار کئے جانے کی مبینہ ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی کے قریبی خاندانی ذرائع نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں