کرائم کے حوالے سے سی پی او گوجرانوالہ نے میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ضلع بھر کے تمام ڈویژنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا، ذرائع کا کہنا تھا کہ جرائم کی روک تھام کے حوالے سے سٹی ڈویژن پہلے نمبر پر رہا جس کی ریکوری 76 فیصد رہی جبکہ وارداتوں میں ملوث ملزمان کے 78 فیصد چالان مکمل کئے گئے ، دوسرے نمبر پر آنے والے صدر ڈویژن کی ریکوری 58فیصد جبکہ چالان 66فیصد رہے اور تیسرے نمبر پر سول لائنز ڈویژن کی ریکوری 54فیصد رہی جبکہ 60 فیصد ملزمان کاچالان کیا گیا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments