گوجرانوالہ ممتاز صنعتکار و سابق صدر چچمبر آف کامرس رانا ناصر محمود کے بیٹے سلمان ناصر کی شادی گزشتہ روز بخیر وخوبی انجام پائی شادی کی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری سرور ،میجر جنرل غلام دستگیر ،فیڈرل سیکرٹریز پارلیمانی امور چوہدری محمد اشرف ،شیخ محمد اصف،ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر ،سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا،سابق چیف سیکرٹری اکرم دورانی ،سابق سیکرٹری اطلاعات تیمور عظمت عثمان،ممبرز ایف بی آر ڈاکٹر اقبال،حبیب الللہ خان ،کلکٹر کسٹم باسط عباسی ،کمشنر گوجرانوالہ اسد الللہ فیض ،ار پی او طارق قریشی ،سی پی او ڈاکٹر معین مسعود،چئیر مین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان، کے علاؤہ ڈاکٹروں صنعتکاروں تاجروں سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی
شادی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔۔