گوجرانوالہ:ریجن بھر کے مختلف اضلاح تحریک لبیک یارسول کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاون شروع پولیس نے سیالکوٹ۔ناروال،منڈی بہاوالدین،حافظ آباد،گجرات سمیت مختلف علاقوں سے تحریک لبیک کے150 سے زائد کارکنان گرفتار کرلیے ۔صرف ان لوگوں کو گرفتار کیا جارہا ہے جنہوں نے آسیہ کیس فیصلے کے ردعمل میں جی ڑوڈ بلاک کیا تھا۔ذرائع کے مطابق ریجن بھر سے 12 سو افراد کو گرفتار کرنے کا ٹارگٹ ہے۔ دھرنے دینے والوں کے خلاف متعدد مقدمات درج کیے گئے تھے ۔پولیس ریجن بھر سے مقدمات میں مطلوب تحریک لبیک کے کارکنان کو گرفتار کیا جارہا ہے ۔پولیس
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments