کمشنراسد اﷲ فیض نے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے تمام اداروں کو حکم دیاہے کہ اپنے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ تین روز کے اندر پیش کریں ،عوامی فلاح کے تمام منصوبے جلدمکمل کئے جائیں ۔ انہوں نے اجلاس میں موجود اداروں کے عہدیداران کو ہدایت کی کہ وہ پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کے تمام تر بقایاجات جلدادا کریں ۔ اجلاس میں ایس اے حمید، ڈائر یکٹر ڈویلپمنٹ اور دیگر متعلقہ اداروں کے عہدیداران موجود تھے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments