زیادہ پانی پینے سے کونسی خطرناک ترین بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے؟ ماہرین نے نئی تحقیق میں پتہ لگالیا، ابھی جان لیں

صبح سویرے نیند سے بیدار ہونے ہی نہار منہ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں جن کے ذریعے متعدد بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے طبی ماہرین کے مطابق صبح سویرے خالی پیٹ پانی پینے سے معدے کی خوراک ہضم کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے اس ذریعے نہ صرف آپ اپنی صحت بہتر بنا سکتے ہیں بلکہ اس سے جسم میں خون بنانے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے
ماہرین کے نزدیک یہ طریقہ علاج وزن میں کمی کے لئے بھی ایک بہترین نسخہ ہے تحقیق کے مطابق پانی کے ذریعے چند بیماریوں کا 100 فیصد کامیاب علاج ممکن ہے مثلاً سر اور جسم دورہ قلب کے نظام میں پایا جانے والا نقْص دل کی دھڑکن کی غیر معمولی تیزی میرگی موٹاپے کے سبب جنم لینے والی بیماریاں‘ ذیابطس قبض‘ امراض چشم‘ انکھ ناک اور کان کی بیماریاں اور چند زنانہ امراض سے بچنے کے لئے خالی پیٹ پانی پینا 100 فیصد مفید ثابت ہوتا ہے‘

ماہرین کا کہنا ہے کہ صبح سویرے اٹھتے ہی 4 گلاس پانی پینا چاہئے لیکن اکٹھا 4 گلاس پانی نا پی سکیں تو کم از کم 1 گلاس پانی ضرور پئیں اور اس کی مقدار آہستہ آہستہ بڑھاتے ہوئے اسے 4 گلاس تک لے جانے کی کوشش کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں