وجرانوالہ ڈویژن میں ہزاروں بیروزگار گریجوایٹس کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ ڈویژن کے چھ اضلاع کی انتظامیہ ،ٹیکنیکل اداروں ،چیمبر آف کامرس کی مشاورت سے پڑھے لکھے نوجوان طلباوطالبات کو ہنر مند بنایا جائے گا اور نوکریاں دی جائیں گی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات پر ہزاروں ٹیکنیکل نان ٹیکنیکل گریجوایٹس کو فوری ملازمتیں دینے کیلئے پالیسی وضع کر لی گئی ہے ۔ جس پر عملدرآمد کے سلسلہ میں محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کو بھی ہدایات موصول ہو گئی ہیں اضلاع کی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے بہت جلد ہزاروں بیروزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کو فوری ملازمتیں دی جائینگی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments