گوجرانوالہ سے بڑی خبر آگئی، جماعت اہلسنت کے اہم رہنماؤں نے تحریک لبیک سے علیحدگی کی وجہ بتا دی

جماعت اہلسنت لدھیوالہ وڑائچ و کوٹ اسحاق کے صدر حافظ محمد نواز چشتی ،ناظم اعلیٰ حاجی محمد عارف وڑائچ و دیگر عہدیداران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی جماعت تحریک لبیک پاکستان سے علیحدگی کا اعلان کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی سا لمیت کو نقصان پہنچانے اور انتشار پھیلانے والی کسی بھی مذہبی جماعت سے ہمار کوئی تعلق نہیں ہے ہم پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کی مخالفت کرتے ہیں اور وطن کے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں