گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول ظفر والی کو ماڈل سکول کا نام تو دے دیا گیا، مگر سکول میں سہولیات نہ ہونے کے برابرہیں ، سکول میں72 طالبات زیر تعلیم ہیں جنہیں صرف ایک ہی کمرہ دستیاب ہے جو آفس اور صرف ضروری سامان رکھنے کے کام آتا ہے جبکہ بارش اور سردی کے شدید موسم میں بھی طالبات کھلے آسمان تلے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں، محکمہ تعلیم کی 6 کنال 3مرلے جگہ میں سے صرف 17 مرلے پر سکول کی چار دیواری بنا دی گئی ہے ، سکول کے ارد گرد اراضی پر مکین کوڑا کرکٹ پھینک رہے ہیں جس کی بد بو سکول میں پھیلی رہتی ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments