شہر و ڈویژن بھر میں سگریٹ پر گناہ ٹیکس کے بعد خواتین کے میک اپ پر دھوکہ ٹیکس عائد کرنیکا مطالبہ زور پکڑ گیا ۔ سوشل میڈیا فیس بک پر منچلے نوجوانوں اورشہریوں کی طرف سے خواتین کے میک اپ کو بھی سگریٹ کی طرح فضول خرچی قرار دیکر دھوکہ ٹیکس عائد کرنیکا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments