حکومتی احکامات نظر انداز ، صوبائی اداروں میں ہر ماہ 30 تاریخ تک تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کے حکم پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔ ہزاروں ملازمین سراپا احتجاج بن گئے ، آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن اور ایپکا نے تمام سرکاری ملازمین کو ہر ماہ کی 29 تاریخ تک تنخواہیں اور پنشنرز کو30 تاریخ تک ادائیگیاں کروانے کا مطالبہ دہرایا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments