محکمہ بلدیات کی لاپروائی سے شہر بھر کی یونین کونسلوں میں گلیاں راستے بند ‘ راہگیروں و شہریوں کا پیدل اور موٹر سائیکلوں‘سائیکلوں پر گزرنا محال ہو گیا۔ گلیوں کو آہنی گیٹ سریئے کی باڑ و دیگر رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا گیا شہریوں نے شہر کی تمام کچی اور پوش آبادیوں میں بلاتفریق آپریشن کلین اپ کیلئے عدالت عالیہ اور عدالت عظمیٰ کو خصوصی اپیل کے مراسلہ جات ارسال کر دیئے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments