گوجرانوالہ: اب ہر شادی پر ایف بی آر کی نظر ہوگی، خفیہ ادارے بھی مدد کریں گے، وجہ جان لیں

شادیوں کا سیزن شروع ہوتے ہی دولت کی نمودونمائش کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ شادی ،سالگرہ اوردیگر تقریبات پربھاری رقوم خرچ کرنے والوں کی فہرست تیاری کیلئے خفیہ اداروں نے کام شروع کردیا ایف بی آر نے بھی شکنجہ تیار کرلیا اور ہوٹلوں ،ریسٹورنٹس ،میرج ہالوں کا ریکارڈ چیک کرنا شروع کردیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں