سرکاری اداروں کے کرپٹ اور کروڑوں کی خورد برد میں ملوث افسروں کی گرفتاریوںاور2ارب9کروڑ97لاکھ روپے کی ریکوری کرکے پنجاب کی9ڈویژنوں میں اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ریجن پہلے نمبر پر آگئی ۔دوسرے نمبر پر آنے والی ریجن نے صرف6کروڑ کی ریکوری کی ہے ۔اینٹی کرپشن نے گوجرانوالہ ریجن میں محکمہ مال، پولیس ، ایجوکیشن، لوکل گورنمنٹ، اکائونٹس، جنگلات، صحت، گوجرانوالہ ڈو یلپمنٹ اتھارٹی،پی ایچ اے وغیرہ کے کرپٹ اہلکاروں کیخلاف کارروائیاں کی ہیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments