شہریوں کے معیاری علاج بارے کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے ،معیاری ادویات ہی انسانی صحت کی ضامن ہیں ان خیالات کا اظہار صحت کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے عبد الرحمان بٹ ،نوید باجوہ ،زاہد حسین اور حکیم عبد الرحمن عثمانی نے خطاب کرتے ہوئے کیا مقررین نے کہا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قوانین پر عمل پیرا ہوکر ہی معیاری اور صحت افزاء ادویات کی تیاری اورترسیل ممکن ہوسکتی ہے غیر معیاری ادویات ساز کمپنیوں کی حوصلہ شکنی ضروری ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments