ایڈیشنل سیشن جج نے سنٹرل جیل کے دورہ پر 24ملزمان کو ضمانت پر رہا کر دیا ، ۔ ایڈیشنل سیشن جج عبدالرحمٰن عارف نے جوڈیشل مجسٹریٹ نوید احمد گھمن کے ہمراہ سنٹرل جیل کا دورہ کیا جیل ہسپتال میں علاج معالجہ کی سہولیات چیک کرنے کے بعد نوعمر قیدیوں کی بیرک میں دستیاب تعلیمی و تفریحی سہولیات کی بابت دریافت کیا ۔ انہوں نے معمولی مقدمات میں ملوث24اسیران کی ذاتی مچلکوں پر رہائی کے احکامات بھی جاری کئے جنہیں دورہ کے فوری بعدجیل سے رہا کردیاگیا
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments