سابق سپیکر قومی اسمبلی حامد ناصر چٹھہ نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرتار پور راہدری دونوں ملکوں کے لئے امن کی شمع ثابت ہو سکتی ہے دونوں ملکوں کے عوام بھی آپس میں اچھے تعلقات چاہتے ہیں وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کا افتتاح کرکے پوری دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستان امن کا داعی ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments