یونین کونسل کچی فتومنڈ ‘اﷲ والا بازار گلی نمبر 11اور دیگر ملحقہ گلیوں کے مکینوں نے میئر شیخ ثروت اکرام سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقہ کی صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے خصوصی احکامات جاری کئے جائیں ۔گلیوں میں گٹر اکثر بند اور خاکروب غائب رہتے ہیں روزانہ صفائی نہ ہونے سے علاقہ مکین پریشان ہیں اور بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔ گزشتہ چھ ماہ سے صفائی کا نظام انتہائی خراب ہے کئی دفعہ شکایات کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments