ناقص سکیورٹی پر نجی سکول کو تالے لگادیئے گئے موضع کنڈن سیان کے رائل سکول کے ڈائریکٹر ظفر اقبال بسراء ،پرنسپل صدف صائمہ ،ٹیچرزثوبیہ،آمنہ سمیت طلباء وطالبات نے احتجاج کرتے ہوئے بتا یا کہ ہیڈبمبانوالہ پولیس نے سکیورٹی انتظامات کی آڑ میں900کے قریب طلباء وطالبات کو عمارت سے باہر نکالتے ہوئے تالے لگادیئے اورپرنسپل صدف صائمہ اوراہلکارطارق کو گرفتارکرلیا بعدازاں آدھے گھنٹے بعد پرنسپل کو چھوڑ دیا گیا۔ڈائریکٹرظفر بسراء نے صحافیوں کوبتا یا کہ سکول کی عمارت کے اردگردخاردارتار ،سولہ سی سی ٹی وی کیمرے ،چار سکیورٹی گارڈاوردروازے پر بیرئیر بھی لگائے ہوئے ہیں انہوں نے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments