گکھڑ منڈی، راہوالی اور شہر کے مختلف علاقوں میں میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات کی فروخت جاری ہے ۔تفصیل کے مطابق میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور انجکشن اور ادویات سر عام فروخت ہونے لگی ہیں نشہ آور ٹیکوں کے استعمال سے اب تک درجنوں نوجوان موت کی آغوش میں جا چکے ہیں۔ نوجوان نسل تیزی کے ساتھ نشے کی لت کا شکار ہو رہی ہے شہریوں نے نشہ آور انجکشن اور ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments