حکومت پنجاب کا انقلابی اقدام، پانچویں سے بارہویں تک کتابیں، سلیبس اور لیکچرز آن لائن حاصل کریں، ضرور شیئر کریں

حکومت پنجاب نے تعلیم کوفروغ دینے کیلئے پانچویں جماعت سے لے کر بارہویں جماعت تک تمام سلیبس، آڈیو، ویڈیو لیکچرز آن لائن کر دئیے ہیں حکومت پنجاب کے اس فیصلہ سے طلباء و طالبات گھروں میں بیٹھ کر باآسانی تعلیم حاصل کرسکیں گے اور سٹوڈنٹس کو ٹیوشن مافیا سے نجات ملے گی۔
پنجاب گورنمنٹ نے چھٹی سے بارہویں کلاس تک تمام کتابیں سلیبس اور آیڈیو ویڈیو لیکچرز آن لائن کر دئیے ہیں۔ اگر آپ اور آپ کے بچے تھوڑی سی توجہ دیں تو بنا کسی اکیڈمی یاٹیوشن کے بہترین پڑھائی کر سکتے ہیں۔ برائے مہربانی اوپر دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اور یہ معلومات اپنے تمام جاننے والوں، عزیز رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ صدقہ جاریہ سمجھتے ہوئے شیئر کریں۔ شکریہ
https://elearn.punjab.gov.pk/onlineApp/index.php?fbclid=IwAR1MzvIJ_3g5rgZ8gDh8GK1JwgKZ-9MZedJsrSIfzeKYXbWXb4-tpZN29NA

اپنا تبصرہ بھیجیں