پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں جگہ جگہ پانی اور کیمیکلز ملے دودھ کی فروخت جاری ہے جس کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں ۔ دودھ فروش سنگھاڑے کے پاؤڈر میں کیمیکل ملا کر جعلی دودھ تیار کر کے فروخت کر رہے ہیں ان جعلی دودھ تیار کرنے والوں کو پوچھنے والا کوئی نہیں اور نہ ہی ان کے خلاف کبھی کوئی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments