گوجرانوالہ: چودھری محمد علی کی قیادت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا اجلاس، پارٹی سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے نظریاتی رہنماؤں کااجلاس ہوا جس میں پارٹی سرگرمیوں کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس چودھری محمد علی کی زیر صدارت ہواجس میں سابق عہدیداران اصغر وڑائچ، رانا ساجد شوکت،رانا الیاس ،مہر بلال محمود،قاسم اکرم وڑائچ ،جہانزیب منج،مہر شہباز،ارشاد سندھو،میر ادریس ،رانا ناصر اور دیگر نے شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چودھری محمد علی نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکن متحد اور منظم ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں