عام لوگ پارٹی نے یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے قیام کیلئے تحریک چلانے کا اعلان کردیا

باون لاکھ آبادی سے زائد والے ضلع گوجرانوالہ سرکاری یونیورسٹی سے محروم ہے، جس کے باعث گوجرانوالہ کے طلباوطالبات کو اعلی تعلیم کے حصول کیلئے لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد سمیت دیگر اضلاع میں جانا پڑتا ہے، گزشتہ حکومتوں کی نااہلی کے باعث یونیورسٹی کا قیام محض وعدوں تک محدود رہا جبکہ موجودہ حکومت نے بھی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کررکھا ہے. اس حوالے سے عام لوگ پارٹی کے رہنماؤں نے ہونیورسٹی کے قیام کی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں