آٹھ ماہ سے جی ٹی روڈ کے ساتھ سیوریج کی پائپ لائن بچھانے کا کام شروع ہوا جسے ٹھیکیدار عین آبادی میں ادھورا چھوڑ کر غائب ہو گیا محلہ انصاریاں و دیگر محلوں میں جانے والے واحد مین بازار کی کھدائی کر کے مٹی کے ڈھیر جی ٹی روڈ کے ساتھ لگا دیئے جس کی وجہ سے ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا اور شہری آلودگی کے باعث مختلف بیماریوںمیں مبتلا ہورہے ہیں ،دکانداروں کا کہنا ہے کہ بازار کا راستہ بند ہونے سے کاروبار میں کمی واقع ہوئی ہے ،شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments