گوجرانوالہ: الائیڈ سکول وزیر آباد کے طلبہ کا گورنر ہاؤس کا دورہ، گورنر پنجاب سے چودھری سرور سے ملاقات

الائیڈ سکول کے طلبہ اور سٹاف نے گورنر ہاؤس لاہور کا دورہ کیا ،بچوں نے گورنر چو دھری محمد سرور کیساتھ بھرپور وقت گزارا اور گورنر ہاؤس کی سیر کی
طلبہ نے کہا کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ کبھی گورنر ہاؤ س آئیں گے لیکن نئے اور بدلتے ہوئے پاکستان میں یہ سب ممکن ہو پایا ہے ۔ چو دھری سرور نے کہا کہ یہ ہے نیا پاکستان جہاں ہر کسی کو حکمرانوں تک رسائی حاصل ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں