یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے قیام کیلئے عام لوگ پارٹی کی تحریک زور و شور سے جاری

باون لاکھ آبادی سے زائد والے ضلع گوجرانوالہ میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے عام لوگ پارٹی کی جانب سے تحریک کا آغاز دو ہفتے قبل کیا گیا تھا۔ جس کے تحت شہر بھر میں آگاہی مہم، واک، سیمینارز اور احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز عام لوگ پارٹی کے مرکزی رہنماء خواجہ فیصل کی جانب سے شہریوں میں آگاہی کیلئے پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کو گوجرانوالہ میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے فی الفور اقدامات کرنے چاہیئں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں