گوجرانوالہ اوردیگر اضلاع کے تعلیمی اداروں میں صفائی وستھرائی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق حفظان صحت کے اصولوں پر عمل درآمد کیلئے تعلیمی اداروں میں ابتدائی طور پر طلبا اور طالبات کیلئے ہاتھ دھونے والا صابن مہیا کیاجائیگا، تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں بچوں اور بچیوں کیلئے بیت الخلا سے فارغ ہو کر صابن سے ہاتھوں کو دھونا لازمی قرار دیدیا گیا ہے اس حوالے سے بچوں کو تربیت بھی دی جائے گی جبکہ تمام سکولوں کے سربراہوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنے تعلیمی اداروں میں جراثیم مار صابن لازمی سٹاک رکھیں بصورت دیگر ان کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments